پانچ فائدے

مجرب_وظائف_و_عملیات 1

علامہ علی بن حسن العطاس فرماتے ہیں
جو کوئی سونے سے پہلے 21 بار
بسم الله الرحمن الرحیم
پڑھ لے گا اسے پانچ فائدے حاصل ہوں گے
گھر جلنے,چوری ہونے,ڈوبنے, شیطان اور اچانک موت سے امان حاصل ہوگی

اور جو کوئی فجر کی اذان اور اقامت کے درمیان 19 بار پڑھے گا وہ جہنم کے فرشتوں سے محفوظ رہے گا

کیونکہ بسم الله الرحمن الرحیم کے حروف کی تعداد 19 ہے اور جہنم کے محافظ فرشتوں کی تعداد بھی 19 ہے تو ہر حرف ہر فرشتے سے حفاظت کا سبب ہے
✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top