مجرب_وظائف_و_عملیات 2
امام جعفر صادق رضی اللہ عنہ کے پاس ایک عورت آئی جس کا بچہ دودھ نہیں پیتا تھا
اس نے مدعا عرض کیا تو امام جعفر صادق نے ایک کجھور لی اور اس پر مندرجہ ذیل آیات پڑھیں
پہلی آیت
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا كُلُوْا مِنْ طَیِّبٰتِ مَا رَزَقْنٰكُمْ وَ اشْكُرُوْا لِلّٰهِ اِنْ كُنْتُمْ اِیَّاهُ تَعْبُدُوْنَ
دوسری آیت
لَهُمْ رِزْقُهُمْ فِیْهَا بُكْرَةً وَّ عَشِیًّا
پھر پڑھا
بسم اللہ و باللہ
فَلْیَنْظُرِ الْاِنْسَانُ اِلٰى طَعَامِهٖ(24)اَنَّا صَبَبْنَا الْمَآءَ صَبًّا(25)ثُمَّ شَقَقْنَا الْاَرْضَ شَقًّا(26)فَاَنْۢبَتْنَا فِیْهَا حَبًّا(27)وَّ عِنَبًا وَّ قَضْبًا(28)وَّ زَیْتُوْنًا وَّ نَخْلًا(29)وَّ حَدَآىٕقَ غُلْبًا(30)وَّ فَاكِهَةً وَّ اَبًّا(31)مَّتَاعًا لَّكُمْ وَ لِاَنْعَامِكُمْ
اور کجھور پر دم کیا اسے چبایا اور بچے کو کھلائی تو بچہ فوری ماں کا دودھ پینے لگا
(الرقی والعوذ)
اگر کوئی بچہ ماں کا دودھ نہ پیتا ہو امام جعفر صادق کا یہ وظیفہ پڑھ کر دم کریں ان شاء اللہ فوری دودھ پکڑے گا
✍️ #سیدمہتاب_عالم
