نظر لگنا

مجرب_وظائف_و_عملیات 5

نظرِ بد تین طرح ہوتی ہے
انسان کی نظر
جن کی نظر
جنات میں سے عامل جن کی نظر
ان میں آخری قسم سب سے خطرناک ہوتی ہے
صبح و شام معوذتین تین تین بار پڑھ کر جسم پر مل لینا تینوں نظروں کا شافی علاج ہے اور اس سے بہتر علاج کوئی اور نہیں ہے
✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top