صرف ایک دروازہ نہ رکھیں

لطائفِ_علمیہ 64

کسی ایک انسان پر انحصارِ کل نہ کریں

صرف ایک دروازہ نہ رکھیں

کیونکہ اگر وہ ایک دروازہ بند ہوگیا گویا اس تندور کا منہ بند ہوگیا جس میں آپ قید ہیں
زندگی تندور کی طرح بھڑک اٹھے گی

انسان اکثر سہاروں سے مار کھاتا ہے
سہارا انسان کو بے چارہ کر چھوڑتے ہیں

✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top