ردِالحادو_لادینیت 26
برطانیہ میں 15 فٹ بلند حجاب والی خاتون کا مجسمہ بنا دیا گیا
جس پر لکھا گیا
یہ میرا حق ہے
اور یہاں کھسرے نما خواتین حجاب کو دقیانوست سمجھتی ہیں
مزے کی بات تو یہ ہے کہ ° یہ مجسمہ ایک غیر مسلم انجنیئر نے مسلمان خواتین کے احترام میں تعمیر کیا ہے °
بر صغیر میں جو دیسی لبرل ہیں اِن کی رگوں میں ایسٹ انڈیا کمپنی کے گوروں کا خون ہے اسی وجہ سے اِن میں گوروں کی حمایت گوروں سے بڑھ کر کرنے کا خناس ہوتا ہے
اقوامِ عالم کے اعلی دماغ مسلمان ہو رہے ہیں وہ اسلام کا دفاع کر رہے ہیں جبکہ دوغلے خون والے اسلام کی تسلیم شدہ روایات کو قدامت پسندی کہتے ہیں
اسلام اور مسلمان غالب آئیں گے یہی وعدہ الہیہ ہے
✍️ #سیدمہتابعالم

