مقامِ علماء

لطائفِ_علمیہ 66

99.99 علم کی قدر و منزلت کو نہیں جانتے
اسی وجہ سے لوگ علم حاصل نہیں کرتے
اور جو حاصل کرتے ہیں وہ بھی سرسری طور پر علم کی قدر جانتے ہیں
اور جو حاصل نہیں کرتے ان کے نذدیک عالم ایک عام انسان ہے
جبکہ اللہ رب العزت کے نذدیک عالم کا مقام اتنا ہے کہ ابو البشر سیدنا آدم علی نبینا و علیہ الصلاۃ والسلام کو ملائکہ پر شرف علم کہ وجہ سے بخشا ہے
اگر لوگ علماء کی قدر جان لیں تو اپنی پگڑیاں ان کے قدموں میں بچھائیں کہ ان پر چلا کریں
مگر عالم بننے میں بھی بہت محنت لگتی ہے
✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top