لطائفِ_علمیہ 67
اسم بنیں یا حرف بنیں فعل نہ بنیں
کیونکہ اسم مستقل بالذات ہوتا ہے
اور حرف دو اسموں یا ایک اسم اور فعل کو ملانے کا کام کرتا ہے
حرف ایسا خفیہ مگر طاقتور ہوتا ہے کہ اس کے بغیر کلام ہونا نا ممکن سا ہے
تو حرف کی طرح خفیہ رہ کر دو کو ملایا کریں
فعل تو بے وفاء سا ہوتا ہے
کبھی ماضی کا کبھی حال کا کبھی استقبال کا ہوتا ہے جو کہ بیوفائی کی نشانی ہے
میرے خیال میں اسم بھی نہیں حرف بنیں جو دو کو ملائے
✍️ سید مہتابِ عالم
