انسان کی قیمت

لطائفِ_علمیہ 38

قيمة الإنسان بما يملك من ضمير لا بما يملكه من مال أو جاه أو نفوذ
انسان کی قیمت اس کے ضمیر سے ہوتی جس کا وہ مالک ہوتا ہے نہ مال و منصب و قوت سے انسان کی قیمت ہوتی ہے
بے ضمیر شریر ہوتا ہے جسے بس اپنا مقصد و مطلب پورا کرنا ہوتا ہے خواہ کسی کی زندگی جائے یا کسی عزت جائے اسے کچھ پرواہ نہیں ہوتی
حدیث مبارکہ میں ہے
جب تجھے حیاء نہ ہو تو جو چاہے کر
کیونکہ بے ضمیر بے حیاء ہوتا ہے پھر اخلاق و دین بھی اسے برائی سے نہیں روک سکتے ہیں
✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top