ردِالحادو_لادینیت 22
معاشرے کی تنزلی کا سبب علماء و مدارس کو بتانے والے بڑے خبیث النفس ہوتے ہیں
کیونکہ° پولیس اسٹیشن ،کچہریاں ، فوجی چھاؤنیاں ، ہسپتال ، ججز و وکلاء ، تمام سرکاری ادارے آپ بیورو کریٹ کہ لیں ان میں کوئی بھی مولوی, عالم, ملاں نہیں ہوتا °
کوئی بھی ملک چلانے والا ادارہ دیکھ لیں اس میں مدرسے کا پڑھا کوئی آفسیر نہیں ہوتا
تو جب ملک کا نظام چلانے والے کسی ادارے میں مولویوں کی نشست مخصوص نہیں ہے تو ملک کی ناکامی میں مولویوں کا ہاتھ کیسے ہوا؟
نا حق بھتہ وصول کرنے والے کالجز کی پیدوار ہے
ملک کا سب سے اہم مگر سب سے زیادہ رشوت کھانے والا ادارہ پولیس کالجز کی پیدوار ہے
ملک میں امن و انصاف قائم کرنے کے ذمہ دار مگر اس میں بری طرح ناکام بلکہ ملک میں ظلم و جبر کی فضاء بنانے والے وکلاء و ججز کالجز کی پیدوار ہیں
ہاں بلکہ سرکاری اداروں کو افرادی قوت دینے والے کالجز و یونیورسٹیز خود دین سے بیزار ہیں
°°° پاکستان میں کالجز و یونیورسٹیز آج تک ایمان دار نیک افراد تیار نہ کر سکے کرپٹ بد دیانت خائن یہ سب کس نے ملک کو دیئے؟ °°°
مدارس و علماء نے؟
یا کالجز و یونیورسٹیز نے؟
تو قصور کس کا ہوا؟
ناک کٹے لوگ سلامت ناک والوں کو ناک والا , ناک والا کہ کر چِڑھاتے ہیں
یہ کیا قیامت ہے باغبانوں
آج اسکولی تعلیم بند کر دی جائے 99 فیصد جرائم ختم ہو جائیں گے
جتنی عالم دنیاوی تعلیم ہے اتنی دینی تعلیم عام ہو جائے تو لوٹ مار اور فتنہ و فساد ختم ہو جائے گا
لبرلزم نے ایک فضاء بنا دی ہے کہ ملک کی عدمِ ترقی کی وجہ مولوی کی تنگ ذہنی ہے جبکہ ان کی گند عملی ملک کو ہواؤں میں اڑا رہی ہے
✍️ #سیدمہتاب_عالم
