لطائفِ_علمیہ 234
جو آپ کی مشکل میں نہ آئے وہ منافق ہے اور جو خوشی میں شریک نہ ہو وہ حاسد ہے
زندگی منافقین و حاسدین کے بیچ گزارنا ایک فن بھی ہے اور ایک امتحان بھی ہے
✍️ #سیدمہتاب_عالم