جو سہہ رہا ہے وہ جانتا ہے

لطائفِ_علمیہ 235

جس پر بیت رہی ہوتی ہے وہی جانتا ہے
جو سہ رہا ہوتا ہے وہ جانتا ہے

بعض لوگوں پر جو گزر رہی ہوتی ہے وہ جانتے ہیں اور ان کا رب جانتا ہے
لوگ سہارا تو دور حوصلہ تک نہیں دیتے
✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top