عاشقِ کتب کی آرزو

لطائفِ_علمیہ 201

ایک حقیقی طالبِ علمِ دین کی آرزو

ایک سچے عاشقِ کتب کی تمنا

أريدُ أن اعيش بينَ الكُتب، ومع الكُتب، وفي الكُتب
میں کتابوں کے درمیان کتابوں کے ساتھ کتابوں میں زندہ رہنا چاہتا ہوں

کتابوں کے درمیان یعنی ہر طرف کتابیں ہوں
کتابوں کے ساتھ یعنی ہر جگہ سفر و حضر میں کتابیں ساتھ ہوں
کتابوں میں یعنی میرا ذکر کتابوں میں لکھا جائے

مگر یاد رکھیں تمنا اور حقیقت میں فرق ہوتا ہے
آپ تمنائی ہیں یا حقیقی ہیں؟

✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top