#یادِ_حضور 63
الحق أن شأن النبي صلى الله عليه وسلم بالنسبة إلى الأمة شأن الطبيب بالنسبة إلى المرضى
حق بات تو یہ ہے کہ نبی کریم صلی الله علیہ وآلہ واصحابہ وسلم امت کے لیئے یوں ہیں جیسے طبیب مریض کے لیئے ہوتا ہے
بلکہ طبیب ظاہری امراض ٹھیک کرتا ہے اور ہمارے سرکار ظاہری و باطنی امراض سے شفاء عطاء فرماتے ہیں
ہر امتی روحانی و جسمانی بیماری ٹھیک کرنے میں ہمارے سرکار کو محتاج ہے
اور جو خود کو ان کا محتاج نہ کہے وہ ہلاک ہو کے جہنم میں جاتا ہے
✍️ #سیدمہتاب_عالم
