لطائفِ_علمیہ 220
عجیب ہے کہ آفتاب ڈوبے تو سرد آہ مہتاب جوبن پہ آئے تو آہ
کسی کا طلوع ہونا دل پہ اثر ڈالتا ہے اور کسی کا ڈوبنا بھی اثر ڈالتا ہے
نسیمِ صبح خوابیدہ گُلوں سے کھیلتی ہوگی
کسی کی آخری ہچکی کسی کی دل لگی ہوگی
✍️ #سیدمہتابعالم