لطائفِ_علمیہ 221
کچھ لوگ انفرادی خبیث ہوتے ہیں مگر کچھ اجتماعی خاندانی خبیث ہوتے ہیں
ان میں سے ہر فرد تنہاء ہو تو مثلِ حرفِ جار ہے جو اکیلا کچھ نہیں بنتا مگر مجرور کے ساتھ مل کر کسی نہ کسی کے متعلق ہو جاتا ہے اور یہ انفرادی خبیث جب کسی کے متعلق ہوتے ہیں تو جملہ خاندان میں تباہی لاتے ہیں
بنظرِ تحقیق دیکھا جائے تو یہ انفرادی و اجتماعی خبیث فُضلہ ہوتے ہیں جن کا ہونا نہ ہونا کلام ( خاندان ) میں ضروری نہیں ہوتا
✍️ #سیدمہتابعالم
