شرائطِ محبت

الحب_و_العشق 28

شرائطِ محبت بُطلانِ محبت ہیں

اصولِ فقہ کا قاعدہ ہے

اذا فات الشرط فات المشروط
جب شرط نہ پائی جائے تو مشروط بھی نہیں پایا جاتا

جو محبت کسی شرط و سبب پر قائم ہو مثلاً حسن و جمال پر یا منصب و دولت پر تو جب وہ شرط ختم ہوگی محبت بھی اڑ جائے گی
بلا شرط محبت دائمی غیر فانی ہوتی ہے

حضور سیدی محی الدین ابن العربی فرماتے ہیں
كل حب يتعلق بسبب يزول بزوال السبب

ہر محبت جو کسی سبب سے ہو تو وہ سبب ختم ہونے سے وہ محبت زائل ہو جاتی ہے

اسی طرح ہر تعلق جو شرط پر قائم ہے وہ شرط ختم ہو جانے پر اجنبیت بن جاتا ہے

شرائطِ محبت الگ ہیں ارکانِ محبت الگ ہیں

✍️ #سیدمہتابعالم

Scroll to Top