لطائفِ_علمیہ 58
سب سے زیادہ احمق و قابلِ رحم دشمن حاسد ہوتا ہے
کیونکہ یہ دو آگ میں جلتا ہے
حسد کی آگ
جہنم کی آگ
اور پھر اس کے ساتھ ساتھ
اپنی نیکیاں بھی دیتا ہے
حسد میں جل بھن کر اپنا خون جلاتا ہے اور نیکیاں کم کرتا ہوں
مجھے دو طرح کے بندے پسند ہیں
ایک
حاسد
دوسرا
غیبت کرنے والا
بغیر محنت کے نیکیاں دے دیتے ہوتے ہیں
بس حاسد نظر لگانے والا نہ ہو
ورنہ تو بڑے کام کا ہوتا ہے
✍️ سید مہتاب عالم
