ردِ_سائنسِ_جدیدہ 2
اگر زمین مشرق کی طرف 1000 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے مسلسل گھوم رہی ہے
جیساکہ احمق لوگ کہتے اور احمق لوگ مانتے ہیں
تو اگر ایک مزائل کی جس کی رفتار تین ہزار کلو میٹر فی گھنٹہ یعنی زمین کی رفتار سے دوگنی ہو تو وہ اپنے ہدف پر نہیں گرنا چاہئے
مگر ہم دیکھتے ہیں وہ اپنے ہدف پر گرتا ہے
اور مغرب کی طرف داغے گئے میزائل ہدف سے بہت پہلے گریں گے
زمین پر رہتے ہوئے میزائل کسی بھی سمت میں اسی فاصلے کو طے کرتے ہوئے اپنے ہدف پر جا گریں یہ صرف اس لیے کہ زمین ساکن ہے گھومتی نہیں ہے
آزاد عقل والوں کے سوال پر بند عقل والے جواب دیتے ہیں کہ جی زمین کے مدار میں ہر شے کی حرکت اس کے تابع ہوتی ہے
تو عقل کے دشمنو یہ بتائیں پھر پانی کیوں بھانپ بن کے اوپر جاتا ہے
پھر مزائل قوس کی صورت میں فضاء میں بلند نظر کیوں آتا ہے ؟
عقل کے دشمن پھر کہیں گے جی زمین گول ہے
واقعی عقل کے دشمن ہیں
زمیں گول ہے فضاء بھی گول ہوگئی ؟
میں نے اپنی زندگی میں جتنے متشدد سائنس زادے دیکھے ہیں کوئی نہیں دیکھا
یہ سائنس کی ہفوات پر ایسا ایمان لاتے ہیں کہ قرآن کریم کے معانی و مطالب میں فاسد تاویلیں کر جاتے ہیں
اپنے بچوں کو ایسی سائنس سے دور رکھیں جس سے آپ کے عقیدے کی موت ہو جائے
اٹھو اور اپنے دماغ کو آزاد کرو
سیدمہتاب_عالم# ✍️
