حکمةُ_العرب 8
اللقاء يذهب بالسخائم فكان نظر العين إلى العين يصلح القلوب
ملاقات دل کے غصے کو ختم کر دیتی ہے گویا کہ آنکھ کا آنکھ سے ملنا دِلوں میں صلح کرواتا ہے
جسم کی دوری دل میں دوری پیدا کرتی ہے اور روبرو باتیں اور گھڑی بھر کی صحبت دِلوں کو صاف کر دیتی ہے
✍️ سید مہتابِ عالم
