حکمة العرب 33

لَا یَحْمِلُ الْحِقْدَ مَنْ تَعْلُوْ بِہِ الرُّتَبُ
وَلَا یَنَالُ الْعُلَا مَنْ طَبْعُہُ الْغَضَبُ
جو بلند مراتب پہ فائز ہو وہ کینہ نہیں پالتا اور
جس کی طبیعت غصیلی ہو وہ بلندی نہیں پا سکتا
گھٹیا خاندان کے فرد کو بلند مرتبہ دے دیا جائے تو وہ
لوگوں کو پریشان کرتا ہے اور ذاتی انتقامی کاروائیاں کرتا ہے
الغرض گھٹیا بندہ کسی منصب پر مسلط ہو جائے تو ماتحتوں کا جینا دو بھر کر دیتا ہے
سید مہتاب عالم
