حکمة العرب 34

مِنْ حُسْنِ الْوِدِّ أَنْ يَّتَوَقَّفَ الْجِدَالُ
عِنْدَمَا يَحْتَلُّ الْحُزْنُ عَیْنَ الطَّرَفِ الْآخَرِ
محبت کا حسن یہ ہے کہ جب سامنے والے کی
آنکھ میں رنج چھا جائے تو جھگڑا ختم کر دیا جائے
محبت و اخوت میں عتاب بڑی بات نہیں مگر جب کسی ایک کا دل رنجیدہ ہو جائے اور چہرہ افسردہ ہو جائے تو خالص محبت کا تقاضا ہوتا ہے کہ بحث و مباحثہ ختم کر دیا جائے اور تعلق ٹوٹنے سے بچا لیا جائے
سید مہتاب عالم
