حضور ﷺ کی شان

یادِ_حضور 56

كل غلو في حقه تقصير ﷺ
ہر غلو حضور کے حق میں تقصیر ہے
امام باجوری
یعنی جو بھی شان بیان کی جائے حضور اُس سے بلند ہیں
کون ہے جو حضور کی کما حقہ شان بیان کر سکا ہے ؟
✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top