حضور پاک ﷺ کو مت کھوئیں

یادِ_حضور 57

ایک عربی نے بہت درد بھری بات کہی

لا تفقِدْ رسولَ الله ﷺ مرتين!مرةً بأنْ قُدِّرَ لكَ ألَّا تراهُ في الدِّنيا وأُخْرى بأنَّك لم تتخِذ مِنه روحاً تعيشُ بها
حضور پاک صلی الله علیہ وسلم کو دو بار مت کھوئیں
ایک بار تو مقدر تھا کہ تم حضور کو دنیا میں دیکھ نہ سکے
دوسری بار اس طرح کہ حضور کی رحمت سے حصہ نہ پائیں جس رحمت میں زندگی گزاریں
اگر دنیا میں نہ دیکھ سکے تو درود شریف کی کثرت کر کے حضور کی توجہ تو حاصل کر سکتے ہیں نا
اگر یہ بھی نہیں کر سکے تو حضور کو دو بار کھو دیا ہے
دنیا میں کھو دیا تو آخرت میں بھی کھو دیں گے
العیاذ بالله
✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top