تف ہے ایسی انسانیت پر

ردِالحادو_لادینیت 37

یہ تصویر دنیا کے سب سے خوفناک میز کی تصویر ہے
یہ انسانی پھیپھڑوں، دماغ، جگر اور ریڑھ کی ہڈی پر مشتمل ہے
اس پر انسانی چار کان اور ایک پاؤں ہے یہاں تک کہ اس پر رنگ بھی انسانی خون سے کیا گیا ہے

نے بنائی ہے Efisio Marini یہ میز ڈاکٹر

کو بطور تحفہ پیش کیا گیا III اور یہ میز 1866 عیسوی میں نپولین
اور اب اسے فرانس کے میوزیم آف دی ہسٹری آف میڈیسن میں رکھا گیا ہے
ان گوری چمڑی اور سیاہ دل والے فرنگیوں کے ظالمانہ کام دیکھیں
ان فرنگیوں کے ظلم کا ایک فیصد بھی مسلمانوں نے نہیں کیا
یہ وحشیانہ کام کرنے والے نے تو کیا مگر جدید دور کے مہذب لوگوں نے اس میز کو ضائع کرنے کی بجائے میوزم میں سجا کر انسانیت کی توہین کی ہے
اور پھر یہ احمق اور کچھ لنڈے کے انگریز مسلمانوں کو انسانیت کا درس دیتے ہیں
تف ہے ایسی انسانیت پر
✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top