ردِالحادو_لادینیت 36
یہ ایک تصویر تمام معبودانِ باطلہ اور ان کے پجاریوں کو دعوت فکر دے رہی ہے
مرد کی منی (سپرم) عورت کی منی (بیضہ) پر دستک دے رہا ہے
دروازہ کھل گیا تو یہ اندر گھس جاتا ہے اور یوں مرد و عورت کی منی سے بچے کی پیدائش کا عمل شروع ہوتا ہے
ایک قطرہ منی میں کروروں سپرم اور کروروں بیضے ہوتے ہیں
ان میں سے صرف ایک سپرم اور ایک بیضہ جڑ پاتے ہی
سپرم بے جان و بے آنکھ و کان ہونے کے باوجود بیضہ تلاش کرتا ہے
سوال ہے کہ وہ کون سی ذات ہے جس نے اسے بیضہ تلاش کرنے کی تعلیم دی؟
ھو اللہ
پھر ان دونوں کے ملاپ سے ایک جیتا جاگتا انسان وجود میں آ جاتا ہے
رضیت باللہ ربا و بالاسلام دینا و بمحمد نبیا
صلی اللہ علیہ وسلم
✍️ #سیدمہتاب_عالم

