برکاتِ اولیاء

ذاتی_مطالعہ 114

سیر اعلام النبلاء میں شیخ المحدثین نے سیدنا امام حسن مجتبیٰ رضی اللہ عنہ کی پوتی سیدہ نفیسہ رضی اللہ عنھا کے بارے لکھا

الدعاء مستجاب عند قبرها
سیدہ نفیسہ کی قبر کے پاس دعاء قبول ہوتی ہے
❗سیر اعلام النبلاء ❗

جا بجا ذھبی نے سیر اعلام النبلاء میں اولیاء کرام کے بارے لکھا کہ ان کے مزارات کے پاس دعاء قبول ہوتی ہے
امت کے اکابر علماء اولیاء کرام کی قبروں کے پاس دعاؤں کی قبولیت کو مجرب عمل بتاتے رہے ہیں
ولی کے مزار کے پاس بھی دعائیں قبول ہوتی ہیں اور دور رہ کر ان کے وسیلے سے بھی دعائیں قبول ہوتی ہیں
مرد قبر کے پاس جا کر دعاء کریں
خواتین دور رہ کر وسیلے سے دعاء کریں
✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top