عجائباتِ_عالم 19
جنوبی افریقہ میں Conophytum Pageae نامی پودا
جس پر پھل سرخی لگے ہونٹوں کی طرح اگتے ہیں
اس سے معلوم ہوا کہ جو بعض قصوں میں آتا ہے کہ جزیروں پر عورت کی جسامت جیسے پھل اگتے ہیں وہ واقعی تھے
اس وقت بھی مینڈکورا نامی پودا کہیں کہیں ملتا ہے جس کی شکل انسان جیسی ہوتی ہے
دوسری تصویر دیکھیں یہ امریکہ میں اگتی ہے جڑی بوٹی ہے
جس کی شکل انسانی پنجے جیسی ہے
جس کا نام xylaria ھے اور یہ انتہائی بد بود بوٹی ہے جس کا کھانا ممکن نہیں
کتاب البلھان میں ہے
ایک جزیرے پر عورتوں کی جسامت کی طرح پھل لگتے ہیں
قدرت کے مظاہر ہر طرف پھیلے ہوئے ہیں
کہیں پھلوں میں ہونٹوں کی واضح صورت کہیں بوٹیوں میں انسانی پیروں کی صورت اور کہیں پھول بالکل بندر جیسے لگتے ہیں
سبحان اللہ العظیم وبحمدہ
رب العالمین کا شکر ہے ہم اس کی تخلیقات کو دیکھ کر اس پر ایمان لانے میں مزید پختہ ہوتے ہیں
اور عقل مند وہی ہے جو دنیا کی ہر عجیب و غریب شے میں اپنے رب کی توحید والی شان تلاش کرے اور اپنا ایمان پختہ کرے
✍️ #سیدمہتاب_عالم

