ذاتی_مطالعہ 55
امام شعبی نے روافض کے متعلق فرمایا
لو كانوا من الطير لكانوا رخما ولو كانوا من الدواب كانوا حمرا.
اگر رافضی پرندے ہوتے تو گدھ ہوتے اگر وہ جانوروں میں سے ہوتے تو گدھے ہوتے
غریب الحدیث لابن قتیبہ
گدھ نجاست کھاتا ہے مردار نگل جاتا ناپاک جانور ہے
اور گدھا احمق اور شیطان کا ساتھی ہے اور قرآن کریم نے گدھے کی آواز کو سب سے بری آواز قرار دیا ہے
لطیفہ
عربی میں گدھ اور گدھا کے الفاظ میں ہلکا سا فرق ہے
رخم گدھ اور حمار گدھا اردو میں بھی ہلکا سا فرق ہے گدھ اور گدھا
یعنی اشتقاقِ کبیر ہے
بہر صورت گستاخانِ صحابہ نجس و احمق ہیں
✍️ #سیدمہتاب_عالم
