اسلام کی سعادت کیا ہے

تاریخِ_اسلامی 39

امام ذھبی نے 582 ھجری کے متعلق فرمایا

وفيها وقع الخِلافُ بين الفِرَنج -لعنهم اللهُ- وتفرَّقَتْ كلمتُهم وكان في ذلك سعادةُ الإسلامِ

{ تاريخ الإسلام }

اس سال فرنگیوں کے مابین اختلاف پڑا (اللہ کی ان پر لعنت ہو)
ان کا یوں آپس میں لڑنا اسلامی کی سعادت مندی تھی

بعینہ آج کل بھی یہی صورت حال ہے کہ رشیا و یوکرین آپس میں لڑ پڑے ہیں
امریکہ و یورپی یونین میں اختلاف ہے
اور یہ ہمارے لیئے سعادت ہے کاش کہ ہمارے حکمران ان کی آپس میں مخالفت سے فائدہ اٹھا لیں
اس آگ کو مزید بھڑکا دیں
ہم حالتِ جنگ میں ہیں اور اس حالت میں جنگ دھوکے کا نام ہے
ہمارے نا اھل نکمے حکمران , فکری طور پر مفلوج سیاست دان , غلام حکام صرف انڈیا کو دشمن سمجھتے ہیں

جبکہ حقیقت میں سارا کفر ہمارا دشمن ہے
عین ممکن ہے ملک چلانے والوں کا دشمن کفر نہ ہو کیونکہ وہ تو مسلمانوں کے دشمن ہیں اور اِن میں اسلام کا نشان و اثر تک باقی نہیں رہ گیا

اور اس وقت ہمارے بجلی گیس مالیات معاشیات ہر قسم کی ترقی سے ہزار گنا بہتر ان غیر مسلم ممالک کا آپس میں لڑ مرنا ہے
جب وہ آپس میں لڑیں کریں گے تو اسلام و اھلِ اسلام کے خلاف سازشیں نہیں کریں گے اور اپنے پٹھو عوامِ مسلمین پر مسلط نہیں کریں گے
سیدمہتاب_عالم# ✍️

Scroll to Top