ذاتی_مطالعہ 23
قدیم فارسیوں کے قوانین میں سے یہ تھا کہ
طبیب (ڈاکٹر) اس وقت تک طبیب قرار نہیں دیا جاتا تھا جب تک سانپ سے ڈَسوا نہ لیا جاتا اور پھر اسے خود ہی اپنا علاج کرنا ہوتا
اگر کامیاب ہوجاتا تو اسے طبیب قرار دے دیا جاتا وگرنہ تجرباتی طور پر مر جاتا
اور رومیوں کے قانون میں سے تھا کہ طبیب اگر بیمار ہوجاتا تو اس سے طب کی سند واپس لے جاتی تھی
اسے علاج کرنے سے روک دیا جاتا تھا
(نثر الدرر لابی الحسن الآبی)
مذکورہ دونوں طریقوں میں ہمارے ملک میں کونسا طریقہ لاگو کرنا چاہئے؟
✍️ #سیدمہتاب_عالم
