گوگل کو بھی خدا بنا لیا گیا

ردِالحادو_لادینیت 16

یہ مذہب 2010 میں گوگل کے لیے کام کرنے والے ایک کمپیوٹر انجینئر سے مذاق کے طور پر شروع ہوا تھا
لیکن اب اس مذہب کے پیروکار اور ایک چرچ ہے جس میں وہ مشہور سرچ انجن “گاڈ گوگل” کی عبادت کے لیے ہفتہ وار ملتے ہیں
ان کا ماننا ہے کہ خدا گوگل میں مجسم ہے
ان کی زندگیوں میں رہنمائی کرتا ہے اور انہیں بہترین جوابات اور مشورے فراہم کرتا ہے
اور یہ کہ گوگل ویب سائٹ خدا سے رابطہ کرنے اور اس سے مشورہ لینے کا ایک طریقہ ہے

ریاستہائے متحدہ میں اس مذہب کے پیروکاروں کی تعداد 457 ہے جو کہ کیلیفورنیا میں رہتے ہیں
یہ وہی بے عقلی والی سوچ ہے جسے مرزا جہلمی بھی پھیلاتا ہے کہ ہر نفع دینے والی شے خدا ہے
اسی وجہ سے وہ آئرن ڈوم کو حفظہ اللہ کہتا ہے
لہذا ایسے باطل و مُشَکِّک قسم جیسے لوگوں سے دور رہیں ورنہ آپ کا ایمان برباد کر دیں گے
جو ایک خدا پر یقین نہیں رکھتے واہ ہر گری پڑی شے کو بھی خدا مان لیتے ہیں
اور عقل کے اندھے صرف اسلام کے پاکیزہ عقائد پر اعتراض کرتے ہیں
جبکہ چوہے , گوگل , سانپ , بچھو کو خدا بنا لینے والوں کو کچھ نہی کہ پاتے
دین اسلام ہی غالب آئے گا جو اس دین سے دور ہوگا یونہی نئے نئے خدا بناتا پھرے گا
✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top