!کیا بہتر ہے


حکمة العرب32


عِزَّةٌ فِيْ عُزْلَةٍ خَیْرٌ مِّنْ مَّوَدَّةٍ فِيْ ذِلَّةٍ
تنہائی میں عزت دار رہنا ذلت والی دوستی یاری سے بہتر ہے
دوستوں میں کم پیسے والے اور محلے میں غریب اور رشتہ داروں میں کم دولت و منصب والے سے دوغلا رویہ رکھنا ہمارے معاشرے کا منفی رویہ ہے
جہاں ایسا ماحول ہو وہاں لوگوں سے مل کر ذلیل ہونے سے بہتر ہے تنہائی میں رہیں اور باعزت رہیں

سید مہتاب عالم

Scroll to Top