مجرب_وظائف_و_عملیات 8
جس کسی کو کھانے کے بعد اُلٹی (قے) آجاتی ہو یا گیس بد ہضمی ہوتی ہو یا دل میں درد ہوجاتا ہو تو وہ
(1) ہر بار کھانا کھانے سے پہلے
تین بار سورہ قریش پڑھے اور ہر بار آخر میں
و آمنھم من خوف
تین بار پڑھے
اور تین بار
فَلْیَاْتِكُمْ بِرِزْقٍ مِّنْهُ وَ لْیَتَؔلَطَّفْ وَ لَا یُشْعِرَنَّ بِكُمْ اَحَدًا
پڑھے
ان شاءاللہ بہت فائدہ پائے گا
طبی لحاظ سے 👇
(2) گرم پانی پینا انہتائی مفید ہے جب بھی پانی پیئں تو نیم گرم پیئں
(3) انار جھلی سمیت کھائیں
(4) ہرڑ شہد کے ساتھ ملا کر کھائیں
(5) کھانا کھانے کے فوری بعد آدھا گھنٹہ واک کریں
روحانی دوا کے ساتھ ساتھ جسمانی دوا سونے پہ سہاگا ہوتی ہے
✍️ #سیدمہتاب_عالم
