کوشش ہماری، مدد اللہ کی

لطائفِ_علمیہ 147

ہمیں بہر صورت کِھلنا ہے

طوفانوں , راہ گیروں کے قدموں , کھا جانے والے جانوروں کے دانتوں , توڑ لینے والوں کے ہاتھوں سے بچنے کی کوشش ہم نے کرنی ہے اور بچانے والا الله ہمارا ہے

میں گلاب ہوا تو کِھلوں گا مہتاب ہوا تو چَمکوں گا

بس یہی ایمان رکھیں کہ کوشش ہماری اور مدد الله کی طرف سے ہوتی ہے
اپنی خوشبو سے دشمن کے نتھنے بھر دیں اور اپنی چمک سے عدو کی آنکھیں چندھیا دیں
✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top