لطائفِ_علمیہ 146
دنیا کے دو بوجھ ایسے ہیں جب تک کوئی اٹھائے رکھتا ہے تو ایک سے اٹھانے والے کی نظر جھکی اور دوسرے بوجھ سے کمر جھکی رہتی ہے
احسان کا بوجھ اور راز کا بوجھ
احسان کا بوجھ نظریں جھکا دیتا ہے اور راز کا بوجھ کمر جھکا دیتا ہے
کیونکہ یہ بوجھ بہت بھاری ہوتے ہیں
اور جن پر یہ بوجھ ہو وہ اتار دیں تو بوجھ لادنے والے کا دل ٹوٹ جاتا ہے
لہذا کوشش کریں یہ بوجھ اپنے سر نہ لیں
✍️ #سیدمہتاب_عالم
