کندھا دے دیں


حکمة العرب 25


لا تؤذقلباًرق لك يوماً فلحظات الودلها عليك ألف حق و حق

ایسے دل کو اذیت نہ دو جو ایک دن بھی آپ کے لئے نرم ہوا ہو کیونکہ محبت کے لمحات کے آپ پر لاکھوں حق ہیں

جو دل آپکی طرف جھکا، آپ سے مانوس ہوا، آپ سے غم بیان کیا، آپ سے تکلیف بیان کی، آپ سے سر رکھنے کو کندھا مانگا تو آپ اسے اذیت نہ دیں بلکہ راحت دیں

سید مہتاب عالم

Scroll to Top