لطائفِ_علمیہ 132
کچھ لوگ وقت کا ضیاع اور کچھ لوگ عقل کا ضیاع ہوتے ہیں
ایسے ہی کچھ لوگ وقت کی ضیاء اور دل کی ضیاء ہوتے ہیں
ضیاء بنیں ضیاع نہ بنیں
✍️ #سیدمہتاب_عالم