ناشکری

لطائفِ_علمیہ 133

مُیَسَّر کی قیمت ناقدری ہوتی ہے
شاید اسی وجہ سے دنیاوی سلیبرٹی کو باقاعدہ ٹریننگ دی جاتی ہے آسانی سے میسر نہیں ہونا ورنہ قدر گھٹا دو گے
تبھی لائن لگا کر لوگ آٹوگراف لیتے نظر آتے ہیں
جبکہ علماء کرام ہر وقت دستیاب ہوتے ہیں تو بے قدری کی جاتی ہے
میسر کی قدر نعمت میں اضافہ کرتی ہے
ناشکری بچھو کی طبیعت ہے قدر کریں کہ نعمت میسر رہے
✍️ سید مہتاب عالم

Scroll to Top