مجرب_وظائف_و_عملیات 3
آداب لابن مفلح میں ہے
بادشاہ اپنی مجالس میں مور اس لیئے رکھا کرتے ہیں کیونکہ زہریلا کھانا دیکھ کر یا زہر کی بو سونگھ کر مور اپنے پر پھیلاتا چیخ مارتا اور رقص کرنا شروع کر دیتا ہے
بعض جانوروں کو زہر کی جلد پہچان ہوجاتی ہے مور ان میں سے ایک ہے
جو شخص صبح و شام تین تین بار
بسم الله الذی لا یضر مع اسمہ شیء فی الارض ولا فی السماء و ھو الحی قیوم
پڑھ لیا کرے گا ان شاءاللہ زہریلی اشیاء سے بچایا رہے گا
نہ اسے زہریلے کیڑے مکوڑے نقصان دیں گے نہ کھانے پینے کی زہرہ آلود اشیاء مضر ہوں گی
نہ جادو جنات و نظرِ بد نقصان کرے گی
✍️ #سیدمہتاب_عالم
