ملاقات کی تاثیر

ذاتی_مطالعہ 54

حکماء نے کہا

اللِّقَاء يذهب بالسخائم فَكَأَن نظر الْعين للعين يصلح الْقُلُوب

ملاقات بغض ` کینے کو ختم کرتی ہے گویا کہ آنکھ کا آنکھ کو دیکھنا دِلوں درست کرتا ہے

{الأخلاق والسير في مداواة النفوس لابن حزم}

وقفے وقفے سے یار سے ملاقات رکھنی چاہئے ورنہ مَحبَّت گہرے غبار تلے دفن ہو جاتی ہے
اور یہ حقیقت ہے دل تبھی صاف ہوتے ہیں جب آنکھ میں آنکھ ڈال کے دیکھا جائے
کیونکہ آنکھوں کی زبان بڑی موثر ہوتی ہے
✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top