مرغی کی بانگ

ذاتی_مطالعہ 175

فرذدق کو کہا گیا
فلاں عورت شعر کہتی ہے
تو فرزدق نے تاریخی جملہ کہا
إذا صاحت الدجاجة صياح الديك فلتذبح
جب مرغی مرغے کی طرح بانگ دے تو اسے ذبح کر دیا جائے

❗ *التمثیل و المحاضرۃ للثعالبی ص ٣٨١* ❗
پھر یہ قول غیرِ متعلقہ شے میں گھسنے پر منع کے لیئے محاورہ بن گیا
اردو میں کہتے ہیں
کوا چلا ہنس کی چال اپنی بھی بھول گیا
شاید فرزدق کے اس قول کو عوام نے شرعی مسئلہ سمجھ لیا کہ جو مرضی بانگ دے اسے ذبح کر دیا جائے
جبکہ ایسا نہیں ہے
مرغی بانگ دے یا نہ دے انڈے دینے چاہیے
اور فرزدق آج کل کے شاعری کی ٹانگیں توڑنے والے مرغوں کو دیکھتا تو ان کو بھی ذبح کروا دیتا
✍️ #سیدمہتاب_عالم

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top