مالکی فقہ کی بحث

لطائفِ_علمیہ 154

فقہ مالکی میں بیوی وطن کا درجہ رکھتی ہے
اسی وجہ سے شوہر سسرال میں قصر نہیں مکمل نماز ادا کرے گا
اور وطن کی محبت ایمان کا حصہ ہے
سیدی عثمان غنی ذوالنورین رضی اللہ عنہ مکہ مکرمہ میں مکمل نماز ادا کرتے ہیں
شاید مالکیہ نے اسی سے دلیل پکڑی ہے
✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top