مؤمن کی حقیقی مراد

لطائفِ_علمیہ 7

اپنے بچے کو قرآن سکھاؤ قرآن تمہارے بچے کو سب کچھ سکھا دے گا
کیونکہ قرآن صرف ایصالِ ثواب کے لیئے نہیں بلکہ ایصالِ مرادِ دنیا و آخرت کے لیئے ہے
یعنی قرآن دنیا و آخرت کی مرادوں تک پہنچاتا ہے

اور مؤمن کی حقیقی مراد رضائے الٰہی ہے
سیدمہتاب_عالم# ✍️

Scroll to Top