یہ زمانہ غلو کا زمانہ ہے

لطائفِ_علمیہ 8

یہ دور افراط و تفریط کا دور ہے

یہ زمانہ غلو کا زمانہ ہے

من بھائے شخص کو اکابر اولیاء سے بَلند صحابہ و تابعین کے ہمسر قرار دینے میں عار محسوس نہیں کرتے
اور نا پسند شخص کے ایمان تک کو ماننے میں تردد کرتے اور قیل و قال سے کام لیتے ہیں
یہ حال تو علماء کا ہے
عوام کی حالت ہی تباہ ہے
لہذا کسی کی توثیق و تجریح پر کان نہ دھریں کیونکہ یہ دور افراط و تفریط کا دور ہے
سیدمہتاب_عالم# ✍️

Scroll to Top