ردِالحادو_لادینیت 27
دنیا کیسے کیسے پڑھے لکھے احمقوں سے بھری پڑی ہے اس بات سے اندازہ لگائیں
امریکی ریاضی دان اور فلسفی “برٹرینڈ” نے ریاضی کی سچائی 1 + 1 = 2 کو
7,000 مختلف طریقوں اور پیچیدہ مساواتوں میں ثابت کرنے کے لیے 3,500 سے زیادہ صفحات لکھے
یعنی ایک جمع ایک دو ہوتے ہیں اس بات کو ثابت کرنے کے لئے 3500 صفحات لکھ مارے
جن میں منطق، ذہنی ثبوت واضح سائنسی ثبوت اور ناقابل تردید دلائل استعمال کیے گئے تھے
اس نے کتاب کے آخر میں لکھا
اس سب کے بعد مجھے اب بھی شک ہے کہ نتیجہ غلط ہے کیونکہ ممکن ہے کہ یہ 1+1=3 ہو سکتا ہے
یا مجھے ڈر ہے 1+1=1 یہ بھی ہو سکتا ہے
لیکن اس کو ثابت کرنے کے لیے مجھے ایک اور کتاب کی ضرورت ہوگی
اس نے کہا کہ جب آپ فلسفہ اور ریاضی کو یکجا کرتے ہیں تو آپ 100% نتیجہ تک نہیں پہنچ سکتے۔
برٹرینڈ 1872 میں پیدا ہوا اور 1970 مر گیا
یہ کتاب principia mamthematica 1 + 1 = 2 تھیوری اب بھی برٹش میوزیم میں موجود ہے
اور جرمنی میں اس کی ایک کاپی موجود ہے
اسے بیچنا یا نقل کرنا منع ہے
آخر میں دنیا کی سب سے بڑی سچائیوں میں سے ایک یہ بھی سن لیں کہ
غیر مسلم خواہ دنیا کا سب سے بڑا سائنس دان ہو مگر سب سے بڑا احمق ہوتا ہے
جو اتنی بڑی کائنات کے وجود سے اس کے خالق و مالک کی توحید کو نہ سمجھ سکے وہ احمق و پاجی ہے
✍️ #سیدمہتاب_عالم
