تاریخِ_اسلامی 20
تاریخ میں کئی بار عیسائی بادشاہوں کو غلام بنایا گیا
(1) سلطان الپ ارسلان نے صلیبی بادشاہ رومانوس کو غلام بنایا تھا پھر اسے بیچنا چاہا تو اس کی قیمت ایک کتا لگائی گئی
(2) سلطان صلاح الدین ایوبی نے گنگ لوئیس کو قیدی بنایا
(3) مصر میں فرانس کے بادشاہ Louis IX کو قیدی بنایا گیا
جس کی تصویر فرانس کے مشہور مصور Paul Gustave نے بنائی ہے
تھے تو آباء تمہارے پر تم کیا ہو
ہاتھ پہ ہاتھ دھرے منتظرِ فردا ہو
سیدمہتاب_عالم# ✍️

