تاریخِ_اسلامی 21
سلطان عبد الحمید ثانی رحمۃ اللہ علیہ نے 1335 ہجری میں مسجد نبوی علی صاحبہا الصلوۃ والسلام میں پہلا بلب
لگوایا
جسے اب سنبھال کر رکھا گیا ہے
سلطان نے فرمایا
بلب ہمیں روشن کرنے سے پہلے مسجد نبوی کو روشن کرے
کہا جاتا ہے عرب میں سب سے پہلے بجلی کے بلب کا استعمال مسجد نبوی میں ہی ہوا تھا
سلطان عبد الحمید کا شمار چودہ سو سالہ تاریخ کے مسلمان خلفاء و سلاطین میں عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے لحاظ سے منفرد طور پہ نام آتا ہے
سلطان نے مسجد نبوی کی تعمیر کے دوران حکم دیا تھا کہ ہتھوڑوں پر کپڑے چڑھا کر ضرب لگائی جائے تاکہ آواز زیادہ بلند نہ ہو
سلطان حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے عشق میں مستغرق رہا کرتے اور اسی عشق کی بناء پر مشہور تھے
سیدمہتاب_عالم# ✍️

