عنوان بنیں

لطائفِ_علمیہ 253

لَسْنَا لِلْهَوَامِشِ فَمَنْ لَا يَجْعَلُنَا فِي المُقَدِّمَةِ تَرَكْنَاهُ
ہم حاشیہ بننے کے لیئے نہیں ہیں جو ہمیں مقدمہ نہیں بناتا ہم اسے ترک کر دیتے ہیں
قلب بنیں یا مقدمہ بنیں یا پھر کمک بنیں
عنوان بنیں یا متن بنیں حاشیہ نہ بنیں بین السطور نہ بنیں
✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top