لطائفِ_علمیہ 252
وإنّي جبانٌ في فراقِ أحِبّتي
وإن كنتُ في غيرِ الفراقِ شجاعَا
میں اپنے پیاروں کی جدائی میں بذدل ہوں جبکہ جدائی کے سوا ہر جگہ بہادر ہوں
کیونکہ پیاروں میں کوئی ید ہے تو سند ہے کوئی آنکھ ہے تو کوئی دل ہے
اِن کا فراق کوہِ گراں ہے
اِن کا فراق جسم مفلوج کر دیتا ہے
✍️ #سیدمہتاب_عالم
