طریقِ_علم_نجاتِ_دارین 3
حضرت سفیان ثوری کی والدہ نے فرمایا
يا بُنيّ اطلب العلم وأنا أكفيك بِمغزَلي
اے میرے پیارے بچے
تم علم حاصل کرو میں چرخہ چلا کر تمہاری ضروریات پورا کروں گی
{ صفة الصفوة لابن الجوزي }
کیسی صابرہ اور علمِ دین کی مُحبہ خواتین تھیں
وہ ماں جو اپنے کنگن بیچ کر بچے کو دنیاوی تعلیم دلائے اُس ماں کے قدموں کی دھول برابر بھی نہیں ہوتی جو محنت کر کے اپنے بچے کو دین کی تعلیم دلائے
مرنے کے بعد دنیاوی تعلیم کام نہیں آئے گی بلکہ دینی تعلیم و تربیت فائدہ دے گی
✍️ #سیدمہتاب_عالم
